قلم تراش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قلم بنانے کا چاقو، پتلے پھل کا چاقو۔ "قلم تراش سے ان کی انگلی کٹ گئی۔"      ( ١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٢٤٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قلم' کے ساتھ فارسی مصدر 'تراشیدن' سے مشتق صیغہ امر 'تراش' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠١ء میں "گلشن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قلم بنانے کا چاقو، پتلے پھل کا چاقو۔ "قلم تراش سے ان کی انگلی کٹ گئی۔"      ( ١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٢٤٨ )

جنس: مؤنث